Sunan At-Tirmidhi 107

طہارت جو مروی ہیں رسول اللہ ﷺ سے

107Sunan At-Tirmidhi

غسل کے بعد وضو کے بارے میں

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَتَوَضَّأُ بَعْدَ الْغُسْلِ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ. قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا قَوْلُ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ أَنْ لَا يَتَوَضَّأَ بَعْدَ الْغُسْلِ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ غسل کے بعد وضو نہیں کرتے تھے۔

Sayyidah Aisha (RA) said that the Prophet ﷺ did not perform ablution after having a bath.

صحيح، ابن ماجة (579)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 107
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- یہ حدیث حسن صحیح ہے، ٢- صحابہ کرام اور تابعین میں سے کئی اہل علم کا قول ہے کہ غسل کے بعد وضو نہ کرے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی: درمیان غسل جو وضو کرچکا ہے وہ کافی ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن النسائی/الطہارة ١٦٠ (١٥٣)، والغسل ٢٤ (٤٣٠)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٩٦ (٥٧٩)، ( تحفة الأشراف: ١٦٠٢٥)، مسند احمد (٦/٦٨، ١١٩، ١٥٤، ١٩٢، ٢٥٣، ٢٥٨)، وانظر أیضا: سنن ابی داود/ الطہارة ٩٩ (٢٥٠) (صحیح)