Sunan At-Tirmidhi 1015

جنازوں کا بیان

1015Sunan At-Tirmidhi

جنازہ کو جلدی لے جانا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَسْرِعُوا بِالْجَنَازَةِ، فَإِنْ يَكُنْ خَيْرًا تُقَدِّمُوهَا إِلَيْهِ، وَإِنْ يَكُنْ شَرًّا تَضَعُوهُ عَنْ رِقَابِكُمْ . وَفِي الْبَاب: عَنْ أَبِي بَكْرَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ جنازہ تیزی سے لے کر چلو ١ ؎، اگر وہ نیک ہوگا تو اسے خیر کی طرف جلدی پہنچا دو گے، اور اگر وہ برا ہوگا تو اسے اپنی گردن سے اتار کر (جلد) رکھ دو گے۔

Sayyidina Abu Hurayrah (RA) reported that the Prophet ﷺ commanded, ‘Hasten with the funeral. For, if he was pious, send him soon to a better place. And, if he was evil, relieve your necks of him.” [Ahmed10336, Bukhari 1315, Muslim 944, Abu Dawud 3181, Nisai 1910, Ibn e Majah 1477] --------------------------------------------------------------------------------

صحيح، ابن ماجة (1477)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1015
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- ابوہریرہ ؓ کی حدیث حسن صحیح ہے، ٢- اس باب میں ابوبکرہ سے بھی روایت ہے۔
Notes · وضاحت
١ ؎: جمہور کے نزدیک امر استحباب کے لیے ہے، ابن حزم کہتے ہیں کہ وجوب کے لیے ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجنائز ٥١ (١٣١٥)، صحیح مسلم/الجنائز ١٦ (٩٤٤)، سنن ابی داود/ الجنائز ٥٠ (٣١٨١)، سنن النسائی/الجنائز ٤٤ (١٩١١)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ١٥ (١٤٧٧) (تحفة الأشراف: ١٣١٢٤) (صحیح) وأخرجہ مالک/الجنائز ١٦ (٥٦)، موقوفا علی أبي ہریرة۔