Sunan At-Tirmidhi 1007

جنازوں کا بیان

1007Sunan At-Tirmidhi

جنازہ کے آگے چلنا

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَإِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، وَمَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْالزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبَا بَكْرٍ، وَعُمَرَ يَمْشُونَ أَمَامَ الْجَنَازَةِ .

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ ، ابوبکر اور عمر سب کو جنازے کے آگے آگے چلتے دیکھا ہے۔

Saalim reported from his father that he said, “I saw the Prophet ﷺ Abu Bakr (RA) and Umar walk ahead of the funeral.” [Ahmed4539, Ibn e Majah 1482, Abu Dawud 3179, Nisai 1943]

صحيح، ابن ماجة (1482)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 1007
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/ الجنائز ٤٩ (٣١٧٩)، سنن النسائی/الجنائز ٥٦ (١٩٤٦)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ١٦ (١٤٨٢)، مسند احمد (٢/٨، ١٢٢) (تحفة الأشراف: ٦٨٢) (صحیح) وأخرجہ ما لک في المؤطا/الجنائز ٢ (٨) عن الزہري مرسلاً۔