Sunan An Nasai 5744

کتاب الا شربة

5744Sunan An Nasai

حلال نبیذ اور حرام نبیذ کا بیان

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ بَسَّامٍ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنِ النَّبِيذِ ؟ قَالَ: كَانَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُيُنْبَذُ لَهُ مِنَ اللَّيْلِ فَيَشْرَبُهُ غُدْوَةً وَيُنْبَذُ لَهُ غُدْوَةً فَيَشْرَبُهُ مِنَ اللَّيْلِ.

بسام کہتے ہیں کہ میں نے ابو جعفر سے نبیذ کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے کہا: علی بن حسین کے لیے رات کو نبیذ تیار کی جاتی تو وہ صبح کو پیتے، اور صبح کو تیار کی جاتی تو رات کو پیتے۔

It was narrated that Bassam said: "I asked Abu Jafar about Nabidh and he said: Ali bin Husain, may Allah be pleased with him, would have Nabidh made for him at night, and he would drink it in the morning, and he would have Nabidh made in the morning and he would drink it at night.

صحيح الإسناد مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5741
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٩١٣٥) (صحیح الإسناد )