کونسی طلاء پینا درست ہے اور کونسی نہیں؟
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: اشْرَبْهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا أَنْ يَغْلِيَ.
شعبی کہتے ہیں کہ اسے (رس) تین دن تک پیو سوائے اس کے کہ اس میں جھاگ آجائے۔
It was narrated that Ash-Shabi said: "Drink it for three days unless it bubbles.
صحيح الإسناد مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5734
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الٔاشراف: ١٨٨٥٨) (صحیح الإسناد )