Sunan An Nasai 5298

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہAdornment
ضعیف

عورتوں کو سیرا (نامی لباس) کی اجازت سے متعلق

انس (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کی بیٹی زینب رضی اللہ عنہا کو ریشم کی دھاری والی قمیص پہنے دیکھا۔

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: رَأَيْتُ عَلَى زَيْنَبَ بِنْتِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَمِيصَ حَرِيرٍ سِيَرَاءَ.

It was narrated that Anas said: "I saw Zainab, the daughter of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم), wearing a Qamis of Sira.

About this hadith: grade, notes, sources
شاذ والمحفوظ أم کلثوم مکان زينبصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5296
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/اللباس ١٩(٣٥٩٨) ، (تحفة الأشراف : ١٥٤٠) (شاذ) (صحیح نام ” ام کلثوم “ ہے، جیسا کہ اگلی روایت میں ہے، اسی وجہ سے یہ روایت شاذ ہے ویسے اس روایت کے معنی میں کوئی ضعف نہیں )