Sunan An Nasai 5293

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہAdornment
صحیح

انگوٹھی اتارنا اور اس کو نہ پہننا

انس (رض) کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے ہاتھ میں چاندی کی ایک انگوٹھی ١ ؎ صرف ایک دن دیکھی، تو لوگوں نے بھی بنوائی اور اسے پہنا، پھر نبی اکرم ﷺ نے پھینک دی تو لوگوں نے بھی پھینک دی۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قِرَاءَةً، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسٍ: أَنَّهُ رَأَى فِي يَدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ يَوْمًا وَاحِدًا فَصَنَعُوهُ، فَلَبِسُوهُ، فَطَرَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَطَرَحَ النَّاسُ.

It was narrated from Anas that: He saw a ring of silver on the hand of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) one day, and the people made and wore similar rings. Then the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) threw his ring away and the people threw their rings away too.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5291
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ راوی کا وہم ہے، کیونکہ صحیح یہ ہے کہ آپ نے سونے کی انگوٹھی بنوائی۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٤٦ (٥٨٦٨ تعلیقًا) ، صحیح مسلم/اللباس ١٤ (٢٠٩٣) ، سنن ابی داود/الخاتم ٢ (٤٢٢١) ، (تحفة الأشراف : ١٤٧٥) ، مسند احمد (٣/١٦٠، ٢٠٦، ٢٢٣، ٢٢٥) (صحیح )