Sunan An Nasai 5290

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہAdornment
صحیح

نگینہ کی جگہ

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ سونے کی انگوٹھی پہنتے تھے، پھر آپ نے اسے اتار پھینکا اور چاندی کی انگوٹھی پہنی، اور اس پر محمد رسول اللہ نقش کرایا، پھر فرمایا : کسی کے لیے جائز نہیں کہ میری اس انگوٹھی کے نقش پر کچھ نقش کرائے ، آپ نے اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا تھا۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَخَتَّمُ بِخَاتَمٍ مِنْ ذَهَبٍ، ثُمَّ طَرَحَهُ وَلَبِسَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ، وَنُقِشَ عَلَيْهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ، ثُمَّ قَالَ: لَا يَنْبَغِي لِأَحَدٍ أَنْ يَنْقُشَ عَلَى نَقْشِ خَاتَمِي هَذَا، وَجَعَلَ فَصَّهُ فِي بَطْنِ كَفِّهِ.

It was narrated that Ibn Umar said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) wore a ring of gold, then he discarded it and wore a ring of silver on which were engraved (the words) Muhammad Rasul Allah. Then he said: No one should copy this inscription of mine. And he wore the stone (Fass) toward his palm.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5288
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٥١٦٧، ٥٢١٩ (صحیح )