Sunan An Nasai 5264

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5264Sunan An Nasai

خوشبو کے متعلق احادیث

وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْزَيْنَبَ الثَّقَفِيَّةِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَيَّتُكُنَّ خَرَجَتْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلَا تَقْرَبَنَّ طِيبًا.

زینب ثقفیہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم (عورتوں) میں سے جو کوئی مسجد کو جائے تو وہ خوشبو کے نزدیک بھی نہ جائے ۔

It was narrated from Zainab Ath-Thaqafiyyah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Any one of you (women) who wants to go out to the Masjid should not go near any perfume.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5262
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥١٢٣ (صحیح )