Sunan An Nasai 5253

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5253Sunan An Nasai

جسم کو گودنے اور گدوانے والی عورتوں پر لعنت۔

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوَاصِلَةَ، وَالْمُوتَصِلَةَ، وَالْوَاشِمَةَ، وَالْمُوتَشِمَةَ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے بال جوڑنے اور جو ڑوانے والی عورت پر اور گودنے اور گودانے والی عورت پر لعنت فرمائی۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) cursed the woman who affixes hair extensions and the one who has that done, and the woman who does tattoos and the one who has that done.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5251
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٥٠٩٨ (صحیح )