Sunan An Nasai 5210

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5210Sunan An Nasai

کانسی کی انگوٹھی کا بیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَدِ اتَّخَذَ حَلْقَةً مِنْ فِضَّةٍ، فَقَالَ: مَنْ أَرَادَ أَنْ يَصُوغَ عَلَيْهِ فَلْيَفْعَلْ، وَلَا تَنْقُشُوا عَلَى نَقْشِهِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نکلے اور آپ نے چاندی ایک چھلا بنوایا تھا۔ آپ نے فرمایا: جو اس طرح کا چھلا بنوانا چاہے تو بنوا لے، البتہ جو کچھ اس پر نقش ہے اسے نقش نہ کرائے ۔

It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) came out wearing a silver ring. He said: Whoever wants to make a ring like this, let him do so, but do not put the same inscription.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5207
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٠٦٢) (صحیح )