Sunan An Nasai 5207

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہAdornment
صحیح

انگوٹھی کس ہاتھ میں پہنے؟

عبداللہ بن جعفر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ اپنے دائیں ہاتھ میں انگوٹھی پہنتے تھے۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَتَخَتَّمُ بِيَمِينِهِ.

It was narrated from Abdullah bin Jafar that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) used to wear his ring on his right hand.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5204
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/اللباس ١٦ (١٧٤٤) ، (تحفة الأشراف : ٥٢٢٢) ، مسند احمد (١/٢٠٤ ٢٠٤) (صحیح )