Sunan An Nasai 5199

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5199Sunan An Nasai

رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی انگوٹھی کی کیفیت

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْأَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ، فَصُّهُ حَبَشِيٌّ وَنُقِشَ فِيهِ: مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ.

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے چاندی کی انگوٹھی بنوائی جس کا نگینہ حبشی تھا ١ ؎ اور اس میں ـ محمد رسول اللہ نقش کیا گیا تھا۔

It was narrated from Anas that : The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) wore a ring of silver with an Ethiopian stone (Fass), on which was inscribed (the phrase): "Muhammad Rasul Allah (Muhammad the Messenger of Allah).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5196
Notes · وضاحت
١ ؎: ایک دوسری حدیث نمبر ( ٥٢٠١ ) کے مطابق نگینہ چاندی ہی کا تھا، تطبیق کی صورت یہ ہے کہ حبشی طرز کا تھا یا اس کا بنانے والا حبشی تھا، ایک قول یہ بھی ہے کہ ممکن ہے آپ کے پاس دو انگوٹھیاں رہی ہوں۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٤٧ (٥٨٦٦)، ٥٠ (٥٨٧٤)، ٥٢ (٥٨٧٥)، ٥٤ (٥٨٧٧)، صحیح مسلم/اللباس ١٢، ١٣ (٩٢)، سنن ابی داود/الخاتم ١ (٢٤١٦)، سنن الترمذی/اللباس ١٤ (١٧٣٩)، الشمائل ١١ (٩٢)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٩(٣٦٤١)، (تحفة الأشراف: ١٥٥٤)، مسند احمد (٣/١٦١، ١٨١، ٢٠٩، ٢٢٣)، وانظر الأرقام: ٥٢٧٩، ٥٢٨١ (صحیح )