Sunan An Nasai 5185

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہAdornment
صحیح

یحیی بن ابی کثیر کے بارے میں اختلاف

علی (رض) کہتے ہیں کہ مجھے رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا، … پھر پوری حدیث بیان کی۔

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَسَاقَ الْحَدِيثَ.

It was narrated that Ali said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade" and he quoted the same Hadith.

About this hadith: grade, notes, sources
سكت عنه الشيخصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5182
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٠٤٤ (صحیح) (یحییٰ ابن ابی کثیر کی ملاقات علی رضی اللہ عنہ سے نہیں ہے، یعنی سند میں انقطاع ہے، لیکن متابعات سے تقویت پاکر یہ روایت صحیح ہے )