مردوں پر سونا حرام ہونے کے بارے میں
ابوشیخ سے روایت ہے کہ انہوں نے معاویہ (رض) کو بیان کرتے ہوئے سنا ان کے پاس کے صحابہ کرام کی ایک جماعت بھی تھی، انہوں نے کہا : کیا آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سونا پہننے سے منع فرمایا ہے مگر ریزہ ریزہ کر کے ؟ انہوں نے کہا : جی ہاں۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي شَيْخٍ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ، وَعِنْدَهُ جَمْعٌ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَتَعْلَمُونَ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا، قَالُوا: اللَّهُمَّ نَعَمْ.
It was narrated from Abu Shaikh that he heard Muawiyah say,: When a group of the Companions of Muhammad (صلی اللہ علیہ وسلم) were with him: "Do you know that the Prophet of Allah(صلی اللہ علیہ وسلم) forbade wearing gold unless it was broken (into smaller pieces)?" They said: "By Allah, yes.
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5151
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/المناسک ٢٣ (١٧٩٤) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٥٦) ، مسند احمد (٤/٩٢، ٩٥، ٩٨، ٩٩) ، ویأتي عندالمؤلف برقم : (٥١٦٢) (صحیح )