Sunan An Nasai 4333

شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4333Sunan An Nasai

گھوڑے کا گوشت کھانے کی اجازت

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: أَطْعَمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الْخَيْلِ، وَنَهَانَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے گھوڑے کا گوشت کھلایا ١ ؎ اور گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah ﷺ allowed us to eat the flesh or horses but he forbade the flesh of donkeys.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4328
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی: کھانے کی اجازت دی، جیسا کہ پچھلی روایت میں ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الأطعمة ٥ (١٧٩٣)، (تحفة الأشراف: ٢٥٣٩) (صحیح )