Sunan An Nasai 3297

نکاح سے متعلقہ احادیث

3297Sunan An Nasai

پھوپھی اور بھتیجی کو ایک نکاح میں جمع کرنا

أَخْبَرَنَا مُجَاهِدُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْكَحَ الْمَرْأَةُ عَلَى عَمَّتِهَا، أَوْ عَلَى خَالَتِهَا.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کسی عورت سے (نکاح میں) اس کی پھوپھی یا اس کی خالہ کی موجودگی میں شادی کرنے سے منع فرمایا ہے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah forbade taking a woman as a co-wife to her paternal aunt or her maternal aunt.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3293
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/النکاح ٤ (١٤٠٨)، (تحفة الأشراف: ١٤٩٩٠)، مسند احمد (٢/٢٢٩، ٣٩٤) (صحیح )