Sunan An Nasai 3280

نکاح سے متعلقہ احادیث

3280Sunan An Nasai

احرام کی حالت میں نکاح کرنے کی ممانعت

حَدَّثَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ مَطَرٍ، وَيَعْلَى بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ نُبَيْهِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: لَا يَنْكِحُ الْمُحْرِمُ، وَلَا يُنْكِحُ، وَلَا يَخْطُبُ.

عثمان بن عفان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: محرم نہ اپنا نکاح کرے، نہ کسی کا کرائے، اور نہ ہی کہیں نکاح کا پیغام دے ۔

Uthman bin Affan (RA) narrated that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The Muhrim should not get married, arrange a marriage for someone else, nor propose marriage.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3276
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٨٤٥ (صحیح )