Sunan An Nasai 3253

نکاح سے متعلقہ احادیثMarriage (Nikah)
صحیح

کوئی خاتون جس سے شادی کرنا چاہے تو وہ خود اس سے (ہونے والے شوہر سے) کہہ سکتی ہے

ثابت بنانی کہتے ہیں کہ میں انس بن مالک (رض) کے پاس تھا، وہاں ان کی ایک بیٹی بھی موجود تھی، انس (رض) نے کہا : ایک عورت رسول اللہ ﷺ کے پاس آئی، اور اپنے آپ کو رسول اللہ ﷺ کے سامنے پیش کردیا، اور کہا : اللہ کے رسول ! کیا آپ کو میری ضرورت ہے ؟ ١ ؎۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنِي مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْعَطَّارُ أَبُو عَبْدِ الصَّمَدِ، قَالَ: سَمِعْتُ ثَابِتًا الْبُنَانِيَّ، يَقُولُ: كُنْتُ عِنْدَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ وَعِنْدَهُ ابْنَةٌ لَهُ، فَقَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَعَرَضَتْ عَلَيْهِ نَفْسَهَا، فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَكَ فِيَّ حَاجَةٌ ؟.

Thabit Al-Bunani said: "I was with Anas bin Malik (RA) and a daughter of his was with him. He said: A woman came to the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and offered herself in marriage to him. She said: O Messenger of Allah, do you want to marry me?

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3249
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اگر آپ مجھے نکاح کے لیے قبول فرمائیں تو میں اسے اپنی خوش نصیبی سمجھوں گی۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ٣٢ (٥١٢٠) مطولا، والأدب ٧٩ (٦١٢٣) مطولا، سنن ابن ماجہ/النکاح ٥٧ (٢٠٠١) (تحفة الأشراف : ٤٦٨) (صحیح )