جو کام خداوند قدوس نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا مقام بلند فرمانے کے واسطے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر فرض فرمائے اور عام لوگوں کے واسطے حرام فرمائے؟
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: حَفِظْنَاهُ مِنْ عَمْرٍو، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: مَا مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أُحِلَّ لَهُ النِّسَاءُ.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ جب تک رسول اللہ ﷺ باحیات تھے عورتیں آپ کے لیے حلال تھیں۔
Narrated Ata: It was narrated that Ata said: "Aishah (RA) said: The Messenger of Allah ﷺ did not die until women had been made lawful to him.
صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3204
Notes · وضاحت
١ ؎: جن سے چاہتے شادی کرسکتے تھے آپ کے لیے تعداد متعین نہیں تھی۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/تفسیر سورة الأحزاب (٣٢١٦)، (تحفة الأشراف: ١٧٣٨٩، (حم (٦/٤١، ٢٠١) (صحیح )