صفا اور مروہ کے درمیان چلنا
کثیر بن جمہان کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر (رض) کو صفا ومروہ کے درمیان عام چال چلتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے کہا : اگر میں عام چال چلتا ہوں تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو عام چال چلتے ہوئے دیکھا ہے، اور اگر میں دوڑتا ہوں تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو دوڑتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔
أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ السَّرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ جُمْهَانَ، قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عُمَرَ يَمْشِي بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، فَقَالَ: إِنْ أَمْشِي فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي، وَإِنْ أَسْعَى فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْعَى.
It was narrated that Kathir bin Jumhan said: “I saw Ibn ‘Umar walking between As-Safa and Al-Marwah. He said: ‘I am walking because I saw the Messenger of Allah ﷺ: walking, and I hasten because I saw the Messenger of Allah ﷺ hasten.” (Hasan)
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2976
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الحج ٥٦ (١٩٠٤) ، سنن الترمذی/الحج ٣٩ (٨٦٤) ، سنن ابن ماجہ/الحج ٤٣ (٢٩٨٨) ، (تحفة الأشراف : ٧٣٧٩) ، (١٨٨٠) ، مسند احمد (٢/٥٣، ٦٠، ٦١، ١٢٠) (صحیح )