Sunan An Nasai 2973

میقاتوں سے متعلق احادیثThe Miqat Stations
صحیح

صفا اور مروہ کے بارے میں

جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صفا کی طرف نکلے اور آپ نے فرمایا : ہم اسی سے شروع کریں گے جس سے اللہ تعالیٰ نے شروع کیا ہے، پھر آپ نے إن الصفا والمروة من شعائر اللہ کی تلاوت کی ۔

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا جَابِرٌ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ إِلَى الصَّفَا، وَقَالَ: نَبْدَأُ بِمَا بَدَأَ اللَّهُ بِهِ، ثُمَّ قَرَأَ: إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ سورة البقرة آية 158.

Jabir said: “The Messenger of Allah ﷺ went out to As-Safa and said: We will start with that with which Allah started. Then he recited: ‘Verily, As-Safa and Al Marwah (two mountains in Makkah) are of the Symbols of Allah” (Sahih)

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2970
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٩٧٢ (صحیح )