آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا آب زمزم کھڑے ہو کر پینا۔
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَقَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ، فَشَرِبَهُ وَهُوَ قَائِمٌ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو زمزم (کا پانی) پلایا، تو آپ نے اسے پیا اور آپ کھڑے تھے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “I gave the Messenger of Allah ﷺ some Zamzam to drink, and he drank it while standing.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2965
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )