طواف کی دو رکعتوں میں کونسی سورتیں پڑھی جائیں
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ الْوَلِيدِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا انْتَهَى إِلَى مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ قَرَأَ: وَاتَّخِذُوا مِنْ مَقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى سورة البقرة آية 125، فَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ، فَقَرَأَ: فَاتِحَةَ الْكِتَابِ، وَقُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، وَقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ، ثُمَّ عَادَ إِلَى الرُّكْنِ، فَاسْتَلَمَهُ، ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ جب مقام ابراہیم پر پہنچے تو آپ نے آیت کریمہ: واتخذوا من مقام إبراهيم مصلى پڑھی، پھر دو رکعت نماز پڑھی، تو اس میں آپ نے سورة فاتحہ اور قل يا أيها الکافرون، اور قل هو اللہ أحد پڑھی پھر آپ حجر اسود کے پاس آئے، اور آپ نے اس کا استلام کیا، پھر آپ صفا کی طرف نکلے۔
It was narrated from Jabir bin ‘Abdullah that when the Messenger of Allah ﷺ came to Maqam Ibrahim he recited: “And take you the Maqam (place) of Ibrahim as a place of prayer.” Then he prayed two Rak’ahs reciting the Opening of the Book (Al-Fatihah) and: “Say: you disbelievers.” and “Say: He is Allah, (the) One.” Then he went back to the Corner and touched it, then he went out to As-Safa. (Sahih)