Sunan An Nasai 2960

میقاتوں سے متعلق احادیث

2960Sunan An Nasai

آیت کریمہ کا شان نزول

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ حُمَيْدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِأَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ بَعَثَهُ فِي الْحَجَّةِ الَّتِي أَمَّرَهُ عَلَيْهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَبْلَ حَجَّةِ الْوَدَاعِ فِي رَهْطٍ يُؤَذِّنُ فِي النَّاسِ: أَلَا لَا يَحُجَّنَّ بَعْدَ الْعَامِ مُشْرِكٌ، وَلَا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عُرْيَانٌ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ابوبکر ؓ نے انہیں اس حج میں جس کا رسول ﷺ نے انہیں حجۃ الوداع سے پہلے امیر بنایا تھا، اس جماعت میں شامل کر کے بھیجا جو لوگوں میں اعلان کر رہی تھی: لوگو! سن لو! اس سال کے بعد کوئی مشرک حج نہ کرسکے گا اور نہ کوئی ننگا ہو کر خانہ کعبہ کا طواف کرے گا۔

Abu Hurairah (RA) narrated that Abu Bakr (RA) sent him, during the Hajj that the Messenger of Allah ﷺ appointed him to lead before the Farewell Pilgrimage, with a group of others to announce to the people: “No idolator is to perform Hajj after this year, and no one is to circumambulate the House naked.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2957
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصلاة ١٠ (٣٦٩)، الحج ٦٧ (١٦٢٢)، الجزیة ١٦ (٣١٧٧)، المغازي ٦٦ (٤٣٦٣)، تفسیرالبراء ة ٢ (٤٦٥٥)، ٣ (٤٦٥٦)، ٤ (٤٦٥٧)، صحیح مسلم/الحج ٧٨ (١٣٤٧)، سنن ابی داود/الحج ٦٧ (١٩٤٦)، (تحفة الأشراف: ٦٦٢٤) (صحیح )