حجر اسود کی جانب اشا رہ کرنا
أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عَلَى رَاحِلَتِهِ، فَإِذَا انْتَهَى إِلَى الرُّكْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اپنی سواری پر خانہ کعبہ کا طواف کر رہے تھے جب آپ کے سامنے پہنچے تو آپ نے اس کی طرف اشارہ کیا۔
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Abbas that the Messenger of Allah ﷺ used to circumambulate the House on his mount, and when he reached the Corner he pointed to it. (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2955
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ٦١ (١٦١٢)، ٦٢ (١٦١٣)، ٧٤ (١٦٣٢)، الطلاق ٢٤ (٥٢٩٣)، سنن الترمذی/الحج ٤٠ (٨٦٥)، (تحفة الأشراف: ٦٠٥٠)، مسند احمد (١/٢٦٤)، سنن الدارمی/المناسک ٣٠ (١٨٨٧) (صحیح )