Sunan An Nasai 2955

میقاتوں سے متعلق احادیث

2955Sunan An Nasai

دوسرے دو رکن کو نہ چھونے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: مَا تَرَكْتُ اسْتِلَامَ هَذَيْنِ الرُّكْنَيْنِ مُنْذُ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُمَا الْيَمَانِيَ، وَالْحَجَرَ فِي شِدَّةٍ وَلَا رَخَاءٍ.

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ کو رکن یمانی اور حجر اسود کا استلام کرتے دیکھا، میں نے ان دونوں رکنوں کا استلام نہیں چھوڑا، نہ سختی میں اور نہ آسانی میں۔

It was narrated that Nafi’ said: “Abdullah (RA), said: ‘I have not failed to touch these two corners since I saw the Messenger of Allah ﷺ touching them, the Yemeni Corner and the Black Stone, either when it is difficult or when it is easy.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2952
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ٥٧ (١٦٠٦)، صحیح مسلم/الحج ٤٠ (١٢٦٨)، (تحفة الأشراف: ٨١٥٢)، مسند احمد (٢/٤٠)، سنن الدارمی/المناسک ٢٥ (١٨٨٠) (صحیح )