حجر اسود اور رکن یمانی پر ہاتھ پھیرنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ مِنَ الْبَيْتِ إِلَّا الرُّكْنَيْنِ الْيَمَانِيَيْنِ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دونوں یمانی رکنوں ١ ؎ کے علاوہ کسی اور چیز پر ہاتھ پھیرتے نہیں دیکھا۔
It was narrated from Salim that his father said: “I did not see the Messenger of Allah ﷺ touching any part of the House except the two Yemeni Corners.”(Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2949
Notes · وضاحت
١ ؎: اس سے مراد رکن یمانی اور حجر اسود ہے حجر اسود کو یمانی تغلیباً کہا گیا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ٥٩ (٦٠٩)، صحیح مسلم/الحج ٤٠ (١٢٦٧)، سنن ابی داود/المناسک ٤٨ (١٨٧٤)، (تحفة الأشراف: ٦٩٠٦)، مسند احمد (٢/٨٩، ١٢٠) (صحیح )