Sunan An Nasai 2950

میقاتوں سے متعلق احادیث

2950Sunan An Nasai

حجر اسود اور رکن یمانی کو ہر ایک چکر میں چھونے کے بارے میں

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَيَسْتَلِمُ الرُّكْنَ الْيَمَانِيَ، وَالْحَجَرَ فِي كُلِّ طَوَافٍ.

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ طواف کے ہر پھیرے میں رکن یمانی اور حجر اسود کا استلام تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet ﷺ used to touch the Yemeni Corner and the Stone in each Tawaf. (Hasan)

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2947
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/المناسک ٤٨ (١٨٧٦)، (تحفة الأشراف: ٧٧٦١) (حسن )