Sunan An Nasai 2930

میقاتوں سے متعلق احادیث

2930Sunan An Nasai

مردوں کا عورتوں کے ساتھ طواف کرنا

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّهَا قَدِمَتْ مَكَّةَ وَهِيَ مَرِيضَةٌ، فَذَكَرَتْ ذَلِكَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: طُوفِي مِنْ وَرَاءِ الْمُصَلِّينَ وَأَنْتِ رَاكِبَةٌ، قَالَتْ: فَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ عِنْدَ الْكَعْبَةِ يَقْرَأُ: وَالطُّورِ.

ام المؤمنین ام سلمہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ وہ مکہ آئیں، اور وہ بیمار تھیں، تو انہوں نے اس کا ذکر رسول اللہ ﷺ سے کیا، تو آپ نے فرمایا سوار ہو کر نمازیوں کے پیچھے سے طواف کرلو ، تو میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا آپ کعبہ کے پاس والطور پڑھ رہے تھے۔

It was narrated from ‘Urwah from Zainab bint Umm Salamah, from Umm Salamah, that she came to Makkah when she was sick. She mentioned that to the Messenger of Allah ﷺ and he said: “Perform Tawaf behind those who are praying while you are riding.” She said: “And I heard the Messenger of Allah ﷺ at the Ka’bah, reciting ‘By the Tur (Mount).” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2927
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٩٢٨ (صحیح )