Sunan An Nasai 2919

میقاتوں سے متعلق احادیث

2919Sunan An Nasai

خانہ کعبہ میں نماز ادا کرنے کی جگہ سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أُسَامَةَ، قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ الْبَيْتِ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ فِي قُبُلِ الْكَعْبَةِ، ثُمَّ قَالَ: هَذِهِ الْقِبْلَةُ.

اسامہ بن زید رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ خانہ کعبہ سے باہر آئے، اور کعبہ کے سامنے آپ نے دو رکعتیں پڑھیں، پھر فرمایا: یہی قبلہ ہے ۔

It was narrated that Usamah said: “The Messenger of Allah ﷺ came out of the House and prayed two Rak‘ahs in front of the Ka’bah, then he said: ‘This is the Qiblah.” (Hasan)

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2916
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٩١٢ (صحیح الإسناد )