Sunan An Nasai 2897

میقاتوں سے متعلق احادیث

2897Sunan An Nasai

حج میں آگے چلنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ وَهُوَ ابْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّاقَدِمَ مَكَّةَ اسْتَقْبَلَهُ أُغَيْلِمَةُ بَنِي هَاشِمٍ، قَالَ: فَحَمَلَ وَاحِدًا بَيْنَ يَدَيْهِ، وَآخَرَ خَلْفَهُ.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جب مکہ مکرمہ تشریف لائے تو بنی ہاشم کے چھوٹے بچوں نے آپ کا استقبال کیا، تو آپ ﷺ نے ایک کو اپنے آگے بٹھا لیا، اور دوسرے کو اپنے پیچھے۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that when the Prophet ﷺ came to Makkah, he was welcomed by the boys of Banu Hashim, and he carried one of them in front of him (on his mount) and one behind him. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2894
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/العمرة ١٣ (١٧٩٨)، اللباس ٩٩ (٥٩٦٥)، (تحفة الأشراف: ٦٠٥٣)، مسند احمد (١/٢٥٠) (صحیح )