Sunan An Nasai 2893

میقاتوں سے متعلق احادیث

2893Sunan An Nasai

حرم میں چیل کو مارنا

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: خَمْسُ فَوَاسِقَ يُقْتَلْنَ فِي الْحِلِّ وَالْحَرَمِ: الْحِدَأَةُ، وَالْغُرَابُ، وَالْفَأْرَةُ، وَالْعَقْرَبُ، وَالْكَلْبُ الْعَقُورُ، قَالَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ: وَذَكَرَ بَعْضُ أَصْحَابِنَا أَنَّ مَعْمَرًا كَانَ يَذْكُرُهُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، وَعَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: پانچ فاسق (موذی) جانور ہیں انہیں حرم اور حرم کے باہر دونوں جگ ہوں میں مارا جاسکتا ہے: چیل، کوا، چوہیا، بچھو اور کاٹ کھانے والا کتا ۔ عبدالرزاق کہتے ہیں کہ ہمارے بعض اصحاب نے ذکر کیا ہے کہ معمر اس سند کا ذکر یوں کرتے ہیں: عن الزهري عن سالم عن أبيه وعن عروة عن عائشة أن النبي صلى اللہ عليه وسلم۔

It was narrated from Aishah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “There are five vermin that may be killed outside and inside the Haram: Kites, crows, mice, scorpions, and vicious dogs.” (One of the narrators) ‘Abdur-Razzaq said: “Some of our companions mentioned that Ma’mar would mention it from Az-Zuhri, from Salim, from his father, and from ‘Urwah, from Aishah (RA), from the Prophet ﷺ.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2890
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/بدء الخلق ١٦ (٣٣١٤)، صحیح مسلم/الحج ٩ (١١٩٨)، سنن الترمذی/الحج ٢١ (٨٣٧)، (تحفة الأشراف: ١٦٦٢٩)، مسند احمد (٦/٣٣، ١٦٤، ٢٥٩)، سنن الدارمی/المناسک ١٩ (١٨٥٨) (صحیح )