رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مکہ میں داخل ہونے کا وقت
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ يَزِيدَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعَيْبٌ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ عَطَاءٌ: قَالَ جَابِرٌ: قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ صَبِيحَةَ رَابِعَةٍ مَضَتْ مِنْ ذِي الْحِجَّةِ.
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ چار ذی الحجہ کی صبح کو مکہ آئے۔
Jabir said: “The Prophet ﷺ came to Makkah on the morning of the fourth of Dhul-Hijjah.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2872
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الشرکة ١٥ (٢٥٠٥)، صحیح مسلم/الحج ١٧ (١٢١٦)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٧٦ (١٠٧٤)، (تحفة الأشراف: ٢٤٤٨) (صحیح )