مکہ میں بغیر احرام کے واخل ہونا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ وَعَلَيْهِ الْمِغْفَرُ، فَقِيلَ: ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ، فَقَالَ: اقْتُلُوهُ.
انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ (فتح مکہ کے موقع پر) خود پہنے ہوئے مکہ میں داخل ہوئے، تو آپ سے کہا گیا کہ ابن خطل کعبہ کے پردوں سے لپٹا ہوا ہے، تو آپ نے فرمایا: اسے قتل کر دو ١ ؎۔
It was narrated from Anas that the Prophet ﷺ entered Makkah wearing a helmet. It was said that Ibn Khatal was hanging on to the drapes of the Ka’bah and he said: “Kill him.” (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2867
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ وہ نبی اکرم ﷺ کو بہت اذیت پہنچایا کرتا تھا۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/جزاء الصید ١٨ (١٨٤٦)، الجہاد ١٦٩ (٣٠٤٤)، المغازی ٤٨ (٤٢٨٦)، اللباس ١٧ (٥٨٠٨)، صحیح مسلم/الحج ٨٤ (١٣٥٧)، سنن ابی داود/الجہاد ١٢٧ (٢٦٨٥)، سنن الترمذی/الجہاد ١٨ (١٦٩٣)، والشمائل ١٦ (١٠٦)، سنن ابن ماجہ/الجہاد ١٨ (١٨٠٥)، (تحفة الأشراف: ١٥٢٧)، موطا امام مالک/الحج ٨١ (٢٤٧)، مسند احمد (٣/١٠٩، ١٦٤، ١٨٠، ١٨٦، ٢٢٤، ٢٣١، ٢٣٢، ٢٤٠)، سنن الدارمی/ المناسک ٨٨ (١٩٨١)، والسیر ٢٠ (٢٥٠٠) (صحیح )