Sunan An Nasai 2837

میقاتوں سے متعلق احادیث

2837Sunan An Nasai

کوے کو مارنا

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ مَا يَقْتُلُ الْمُحْرِمُ ؟ قَالَ: يَقْتُلُ الْعَقْرَبَ، وَالْفُوَيْسِقَةَ، وَالْحِدَأَةَ، وَالْغُرَابَ، وَالْكَلْبَ الْعَقُورَ.

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ سے سوال کیا گیا کہ محرم کن (جانوروں) کو قتل کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ بچھو، چوہیا، چیل۔ کوا، اور کاٹ کھانے والے کتے کو قتل کرسکتا ہے ۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet ﷺ was asked what the Muhrim may kill? He said: “He may kill scorpions, the evil creature (mice), kites, crows and vicious dogs.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2834
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٩ (١١٩٩)، (تحفة الأشراف: ٨٥٢٣)، مسند احمد (٢/٧٧)، سنن الدارمی/المناسک ١٩ (١٨٥٧) (صحیح )