Sunan An Nasai 2803

میقاتوں سے متعلق احادیث

2803Sunan An Nasai

جو شخص تھک جائے وہ ہدی کے جانور پر سوار ہوسکتا ہے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً وَقَدْ جَهَدَهُ الْمَشْيُ، قَالَ: ارْكَبْهَاقَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ، قَالَ: ارْكَبْهَا وَإِنْ كَانَتْ بَدَنَةً.

انس رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک شخص کو ہدی کا اونٹ لے جاتے دیکھا اور وہ تھک کر چور ہوچکا تھا آپ نے اس سے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ وہ کہنے لگا ہدی کا اونٹ ہے، آپ نے فرمایا: وار ہوجاؤ اگرچہ وہ ہدی کا اونٹ ہو ۔

It was narrated from Anas (RA) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) saw a man driving a Badanah and he himself was exhausted from walking. He said: "Ride it." He said: "It is Badanah." He said: "Ride it even if it is a Badanah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2801
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٣٩٦) وقد أخرجہ: صحیح مسلم/ الحج ٦٥ (١٣٢٣)، مسند احمد (٣/٩٩، ١٠٦) (صحیح )