Sunan An Nasai 2789

میقاتوں سے متعلق احادیث

2789Sunan An Nasai

بکریوں کے گلے میں ہار لٹکانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَهْدَى مَرَّةً غَنَمًا وَقَلَّدَهَا.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک بار بکریوں کی ہدی بھیجی اور آپ نے ان کے گلوں میں ہار لٹکایا۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I used to twist the garlands of the sacrificial sheep of the Messenger of Allah ﷺ . Then he did not enter a state of Ihram.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2787
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٧٨٧ (صحیح )