بکریوں کے گلے میں ہار لٹکانے سے متعلق
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْالْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَفْتِلُ قَلَائِدَ هَدْيِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَنَمًا.
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ ﷺ کی ہدی کی بکریوں کے ہار بٹتی تھی (جو قربانی کے لیے مکہ بھیجی جاتی تھیں) ۔
It was narrated that Aishah (RA) said: “I used to twist the garlands for the sacrificial sheep of the Messenger of Allah ﷺ .“ (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2785
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٧٨١ (صحیح )