Sunan An Nasai 2774

میقاتوں سے متعلق احادیث

2774Sunan An Nasai

قربانی کرنے کے واسطے بھیجے گئے جانوروں کے شعار سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ الْقَاسِمِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَشْعَرَ بُدْنَهُ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے اونٹ کا اشعار کیا۔

It was narrated from Aishah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ marked his Budn.(Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2772
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحج ١٠٦ (١٦٩٦) ١٠٨ (١٦٩٩)، صحیح مسلم/الحج ٦٤ (١٣٢١)، سنن ابی داود/الحج ١٧ (١٧٥٧)، سنن ابن ماجہ/الحج ٩٦ (٣٠٩٨)، (تحفة الأشراف: ١٧٤٣٣)، حصحیح مسلم/٧٨٦، ویأتی عند المؤلف فی ٦٨ (برقم ٢٧٨٥) (صحیح )