Sunan An Nasai 2728

میقاتوں سے متعلق احادیثThe Miqat Stations
صحیح

حج قران سے متعلق

مطرف کہتے ہیں کہ مجھ سے عمران بن حصین (رض) نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے حج و عمرہ دونوں کو ایک ساتھ جمع کیا پھر اس سے پہلے کہ آپ اس سے منع فرماتے یا اس کے حرام ہونے کے سلسلے میں آپ پر کوئی آیت اترتی آپ کی وفات ہوگئی۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُطَرِّفًا يَقُولُ: قَالَ لِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ: جَمَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ حَجٍّ وَعُمْرَةٍ، ثُمَّ تُوُفِّيَ قَبْلَ أَنْ يَنْهَى عَنْهَا، وَقَبْلَ أَنْ يَنْزِلَ الْقُرْآنُ بِتَحْرِيمِهِ.

‘Imran bin Husain said: “The Messenger of Allah ﷺ combined Hajj and Umrah, then he passed away before he could forbid that, and before Qur’an was revealed forbidding it.” (Sahih)

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2726
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٢٣ (١٢٢٦) ، (تحفة الأشراف : ١٠٨٤٦) ، صحیح البخاری/الحج ٣٦ (١٥٧١) ، و تفسیر البقرة ٣٣ (٤٥١٨) ، سنن ابن ماجہ/الحج ٤٠ (٢٩٧٨) ، مسند احمد (٤/٤٢٧ (صحیح )