حج قران سے متعلق
ابو وائل شقیق کہتے ہیں کہ ہمیں صبی بن معبد (رض) مجھ نے خبر دی پھر راوی نے اسی کے مثل بیان کی اس میں ہے کہ میں عمر (رض) کے پاس آیا، اور میں نے انہیں پورا واقعہ سنایا، مگر ان میں اس کے قول یا ھناہ کا ذکر نہیں ہے۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ، عَنْ زِائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ شَقِيقٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَاالصُّبَيُّ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ، قَالَ: فَأَتَيْتُ عُمَرَ، فَقَصَصْتُ عَلَيْهِ الْقِصَّةَ إِلَّا قَوْلَهُ يَا هَنَاهْ.
(Another chain) that Shaqiq said: “As-Subai told us something similar, and he said: ‘I came to ‘Umar and told him the story,’ apart from the words: ‘Hey you!” (Sahih)
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2720
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٧٢٠ (صحیح )