حج افراد کا بیان
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اس حال میں نکلے کہ (چند دنوں کے بعد) ہم ذی الحجہ کا چاند دیکھنے ہی والے تھے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو حج کا احرام باندھنا چاہے حج کا احرام باندھ لے، اور جو عمرہ کا احرام باندھنا چاہے عمرہ کا احرام باندھ لے ١ ؎۔
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُوَافِينَ لِهِلَالِ ذِي الْحِجَّةِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ شَاءَ أَنْ يُهِلَّ بِحَجٍّ، فَلْيُهِلَّ، وَمَنْ شَاءَ أَنْ يُهِلَّ بِعُمْرَةٍ فَلْيُهِلَّ بِعُمْرَةٍ.
It was narrated that Aishah (RA) said: “We went out with the Messenger of Allah ﷺ around the time of the new moon of Dhul Hijjah, and the Messenger of Allah ﷺ said: ‘Whoever wishes to enter Ihram for Hajj, let him do so, and whoever wishes to enter Ihram for Umrah, let him do so.” (Sahih)
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2717
Notes · وضاحت
١ ؎: مدینہ سے یہ روانگی ذی قعدہ کی پچیسویں تاریخ کو ہوئی تھی۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الحج ٢٣ (١٧٧٨) ، (تحفة الأشراف : ١٦٨٦٣) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الحیض ١٧ (٣١٧) ، والعمرة ٥ (١٧٨٣) ، ٧ (١٧٨٦) ، صحیح مسلم/الحج ١٧ (١٢١١) ، موطا امام مالک/ الحج ١١ (٣٦) ، مسند احمد (٦/١٩١) (صحیح )