Sunan An Nasai 2615

زکوة سے متعلقہ احادیث

2615Sunan An Nasai

صدقہ خیرات حضرت رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے واسطے حلال نہیں ہے

أَخْبَرَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُتِيَ بِشَيْءٍ سَأَلَ عَنْهُ أَهَدِيَّةٌ أَمْ صَدَقَةٌ، فَإِنْ قِيلَ صَدَقَةٌ لَمْ يَأْكُلْ، وَإِنْ قِيلَ هَدِيَّةٌ بَسَطَ يَدَهُ.

بہز بن حکیم کے دادا (معاویہ بن حیدہ) رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کے پاس (کھانے کی) کوئی چیز لائی جاتی تو آپ پوچھتے: یہ ہدیہ ہے یا صدقہ؟ اگر کہا جاتا کہ یہ صدقہ ہے تو آپ نہ کھاتے اور اگر کہا جاتا یہ ہدیہ ہے تو آپ (کھانے کے لیے) اپنا ہاتھ بڑھاتے۔

Bahz bin Hakim narrated from his father that his grandfather said: “If something was brought to him, the Prophet ﷺ, would ask whether it was a gift or charity. If it was said that it was charity, he would not eat, and if it was said that it was a gift, he would stretch forth his hand.” (Hasan)

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2613
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الزکاة ٢٥ (٦٥٦)، (تحفة الأشراف: ١١٣٨٦)، مسند احمد (٥/٥) (حسن صحیح )