Sunan An Nasai 2599

زکوة سے متعلقہ احادیثCharity (Zakat)
صحیح

جس شخص کے پاس دولت نہ ہو لیکن اس قدر مالیت کی اشیاء موجود ہوں

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : صدقہ کسی مالدار، طاقتور اور صحیح سالم شخص کے لیے درست نہیں ۔

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِي حَصِينٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لِغَنِيٍّ وَلَا لِذِي مِرَّةٍ سَوِيٍّ.

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said: It is not permissible to give charity to a rich man (or one who is independent of means) or to one who is strong and healthy.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2597
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الزکاة ٢٥ (١٨٣٩) ، (تحفة الأشراف : ١٢٩١٠) ، مسند احمد (٢/٣٧٧، ٣٨٩) (صحیح )