Sunan An Nasai 2588

زکوة سے متعلقہ احادیثCharity (Zakat)
صحیح

سوال کرنے سے متعلق احادیث

عائذ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم ﷺ کے پاس آیا، اور اس نے آپ سے مانگا تو آپ نے اسے دیا۔ جب (وہ لوٹ کر چلا اور) اس نے اپنا پیر دروازے کے چوکھٹ پر رکھا، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر تم لوگ جان پاتے کہ بھیک مانگنے میں کیا (برائی) ہے تو کوئی کسی کے پاس کچھ بھی مانگنے نہ جاتا ۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أُمَيَّةُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ بِسْطَامَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَلِيفَةَ، عَنْ عَائِذِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ فَأَعْطَاهُ، فَلَمَّا وَضَعَ رِجْلَهُ عَلَى أُسْكُفَّةِ الْبَاب: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْ تَعْلَمُونَ مَا فِي الْمَسْأَلَةِ مَا مَشَى أَحَدٌ إِلَى أَحَدٍ يَسْأَلُهُ شَيْئًا.

It was narrated from ‘A’idh bin ‘Amr that a man came to the Prophet ﷺ and asked him and he gave him, and when he placed his foot on the threshold the Messenger of Allah ﷺ said: “If you knew how bad begging is, no one would go to anyone else and ask him for anything.” (Hasan)

About this hadith: grade, notes, sources
حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2586
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ٥٠٦٠) ، مسند احمد (٥/٦٥) (حسن) (تراجع الالبانی ٤٨٦، صحیح الترغیب والترہیب ٧٩٦ )