Sunan An Nasai 2586

زکوة سے متعلقہ احادیثCharity (Zakat)
صحیح

سوال کرنے سے متعلق احادیث

ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اگر تم میں سے کوئی لکڑیوں کا ایک گٹھا اپنی پیٹھ پر لاد کر لائے، پھر اسے بیچے تو یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ کسی آدمی سے مانگے، تو اسے دے یا نہ دے ۔

أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ أَبَا عُبَيْدٍ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ أَخْبَرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَأَنْ يَحْتَزِمَ أَحَدُكُمْ حُزْمَةَ حَطَبٍ عَلَى ظَهْرِهِ فَيَبِيعَهَا، خَيْرٌ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ رَجُلًا فَيُعْطِيَهُ أَوْ يَمْنَعَهُ.

Aba Hurairah said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘If one of you were to carry a bundle of firewood on his back and sell it, that would be better than asking a man who may or may not give him something.” (Sahih)

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2584
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الزکاة ٥٠ (١٤٧٠) ، ٥٣ (١٤٨٠) ، والبیوع ١٥ (٢٠٧٤) ، والمساقاة ١٣ (٢٣٧٤) ، صحیح مسلم/الزکاة ٣٥ (١٠٤٢) ، (تحفة الأشراف : ١٢٩٣١، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الزکاة ٣٨ (٦٨٠) ، سنن ابن ماجہ/الزکاة ٢٥ (١٨٣٦) ، مسند احمد (٢/٤٥٥) (صحیح )