رشتہ داروں کو صدقہ دینا
سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : مسکین کو صدقہ کرنا صرف صدقہ ہے، اور رشتہ دار مسکین کو صدقہ کرنا صدقہ بھی ہے، اور صلہ رحمی بھی ۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعَلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ الرَّائِحِ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الصَّدَقَةَ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَعَلَى ذِي الرَّحِمِ اثْنَتَانِ صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ.
It was narrated from Salman bin Amir that the Prophet ﷺ said: “Giving charity to a poor person is charity, and (giving) to a relative is two things, charity and upholding the ties of kinship.” (Sahih)
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2582
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الصیام ٢١ (٢٣٥٥) ، سنن الترمذی/الزکاة ٢٦ (٦٥٨) ، الصوم ١٠ (٦٩٥) ، سنن ابن ماجہ/الصیام ٢٥ (١٦٩٩) ، الزکاة ٢٨ (١٨٤٤) ، (تحفة الأشراف : ٤٤٨٦) ، مسند احمد ٤/١٨، ٢١٤، سنن الدارمی/الزکاة ٣٨ (١٧٢١) (صحیح )