بیوہ خواتین کے واسطے محنت کرنے والے شخص کی فضیلت کے متعلق
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : بیوہ عورت اور مسکین پر خرچ کرنے کے لیے محنت کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کے مانند ہے ۔
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ الدِّيلِيِّ، عَنْ أَبِي الْغَيْثِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: السَّاعِي عَلَى الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْكِينِ، كَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ.
It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The one who strives to sponsor a widow or a poor person is like the one who strives in Jihad in the cause of Allah, the Mighty and Sublime.” (Sahih)
About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2577
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النفقات ١ (٥٣٥٣) ، الأدب ٢٥ (٦٠٠٦) ، ٢٦ (٦٠٠٧) ، صحیح مسلم/الزھد ٢ (٢٩٨٢) ، سنن الترمذی/البر ٤٤ (١٩٦٩) ، سنن ابن ماجہ/التجارات ١ (٢١٤٠) ، (تحفة الأشراف : ١٢٩١٤) ، مسند احمد (٢/٣٦١) (صحیح )