Sunan An Nasai 2573

زکوة سے متعلقہ احادیث

2573Sunan An Nasai

مسکین کس کو کہا جاتا ہے؟

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَيْسَ الْمِسْكِينُ الَّذِي تَرُدُّهُ التَّمْرَةُ وَالتَّمْرَتَانِ وَاللُّقْمَةُ وَاللُّقْمَتَانِ، إِنَّ الْمِسْكِينَ الْمُتَعَفِّفُ اقْرَءُوا إِنْ شِئْتُمْ: لَا يَسْأَلُونَ النَّاسَ إِلْحَافًا.

ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسکین وہ نہیں ہے جسے ایک کھجور یا دو کھجور ایک لقمہ یا دو لقمے (در در) گھماتے اور (گھر گھر) چکر لگواتے ہیں۔ بلکہ مسکین سوال سے بچنے والا ہے ١ ؎ اگر تم چاہو تو پڑھو لا يسألون الناس إلحافا وہ لوگوں سے گڑگڑا کر نہیں مانگتے (البقرہ: ٢٧٣ ) ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “The poor man (Miskin) is not the one who leaves if you give him a date or two, or a morsel or two. Rather the poor man is the one who refrains from asking. Recite if you wish: “They do not beg of people at all..” (Sahih)

شاذ بزيادة اقرؤواصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2571
Notes · وضاحت
١ ؎: جو ضرورت مند ہوتے ہوئے بھی نہیں مانگتا۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الزکاة ٥٣ (١٤٧٩)، تفسیر البقرة ٤٨ (٤٥٣٩)، صحیح مسلم/الزکاة ٣٤ (١٠٣٩)، (تحفة الأشراف: ١٤٢٢١)، مسند احمد (٢/٣٩٥) (صحیح )